03:05 pm
جمائما خان بھی جے یوآئی ف کے اہم رہنماء کے خلاف میدان میں آگئی

جمائما خان بھی جے یوآئی ف کے اہم رہنماء کے خلاف میدان میں آگئی

03:05 pm

لندن(ویب ڈیسک)جے یوآئی ف کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کی جانب سےا لزام لگنےکے بعدوزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائماخان بھی میدان میں آگئیں۔تفصیلات کے مطابق مفتی کفایت اللہ نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائماخان پرایک ٹی وی پروگرام میں الزام لگایاتھاکہ وکی لیکس والاشخص جمائماکابھائی ہے اوروکی لیکس اسی سازش کاحصہ ہے
اس بیان پرجمائما نے بھی خاموشی توڑ دی انہوں نے کہاکہ جواردونہیں بولتے ان کے لیے بظاہرمیرے فرسٹ کزن کانام وکی ہے جس نے وکی لیکس کیں ،میراکزن عمران خان کاحمایتی اوریہودی ایجنڈے پرہے ۔جمائما مفتی کفایت اللہ کے الزام پرخوف محظوظ ہوئیں اورمفتی کفایت اللہ پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک ایسے آدمی کاکہناہے جونام نہادمذہبی سکالرہے ۔بظاہرمیراکزن عمران خان کاحمایتی اوریہودی ایجنڈے پرہے۔