03:55 pm
فوج سیاست میں عمل دخل نہیں کرتی صرف حکومت کے احکامات پر عمل کرتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج سیاست میں عمل دخل نہیں کرتی صرف حکومت کے احکامات پر عمل کرتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

03:55 pm


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفو ر کہتے ہیں کہ ہم نیشنل سکیورٹی کے معاملات میں مصروف ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ فوج قومی سلامتی کےمعاملات میں مصروف ہے۔انھوںنے کہا ہے کہ دھرنے کافی عرصےسے ہورہےہیں۔مولانا فضل الرحمان کا دھرنا سیاسی سرگرمی ہے
فوج کا اس سے لینا دینا نہیں ہے۔ ملکی دفاع اس بات کی اجازت نہیں دیتاکہ ہم الزامات کےجواب دیں۔مولانا سینئر سیاستدان ہیں۔ سکیورٹی کےلئ جو اقدامات ضروری تھے کیے گئے۔مولانافضل الرحمان سینئر سیاستدان ہیں۔ الیکشن میں جب فوج کو بلایا جاتا ہے تب آتی ہے۔ فوج کا سیاست میں عمل دخل نہیں ہوتا ۔فوج حکومت کے احکامات پر عمل کرتی ہے

تازہ ترین خبریں