11:54 am
بنیادی پنشن کی فراہمی میں اضافہ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ذوالفقار بخاری

بنیادی پنشن کی فراہمی میں اضافہ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ذوالفقار بخاری

11:54 am

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیزسید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے پنشن ڈے منانے کا مقصد مزدور دوست صنعتکاروں کی خدمات کا اعتراف کرنا ہے، مزدور دوست اجر پنشنرز کی فلاح کیلئے گرانقدر خدمات انجام دے رہے ہیں، تمام پرائیویٹ اداروں سے درخواست ہے کہ کم از کم اجرت کے فارمولہ کے مطابق ای او بی آئی کے واجبات باقاعدگی سے ادا کرتے رہیں تاکہ ضعیف اورریٹائرڈ مزدوروں کو مسلسل ان کا حق ملتا رہے، مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر حد تک جائیں گے، جو اجر اپنا حصہ ادا نہیں کر رہے
ان سے وصولی کو ہر حال میں یقینی بنائیں گے۔ وہ بدھ کو یہاں منعقدہ پہلی پنشن ڈے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ سیّد ذوالفقار بخاری نے کہا کہ ملک کے کمزور طبقات اور مزدوروں کے مفادات کا تحفظ وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے، اس سال 33 ارب روپے مزدوروں کی پنشن کی مد میں ادا کئے گئے، اس سال 20 ارب سے زائد کی رقم پاکستان بھر کے اجروں سے جمع کی گئی جسے ملازمین کی پنشن کیلئے استعمال کیا گیا، مزدور دوست ادارے ہمارا اثاثہ ہیں اور میں ملازمین کے حقوق کا تحفظ کرنے والوں صنعتکاروں اور اداروں کا مشکور ہوں، بنیادی پنشن کی فراہمی میں اضافہ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، بنیادی پنشن کو 5250 روپے سے بڑھا کر 6500 روپے تک لے گئے، تحریک انصاف کی حکومت کو اس بات کا ادراک ہے کہ اتنے پیسوں میں گزارا مشکل ہے، ہماری کوشش ہے کہ بنیادی پنشن کو اپنے دور میں 15000 روپے تک بڑھایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان