12:53 pm
 عمران خان نے دھرنے کے پر امن حل کے لئے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج پھر بلالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے دھرنے کے پر امن حل کے لئے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج پھر بلالیا، اپوزیشن کے ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کی حکمت عملی پر مشاورت کی جائیگی۔ادھر سپیکر ہاؤس اسلام آباد میں وزیر دفاع پرویز خٹک کی زیر صدارت حکومتی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں رہبر کمیٹی اور مولانا فضل الرحمان سے ہونے والے حکومتی رابطوں پر غور کیا گیا، اجلاس میں پرویز الہی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی روشنی میں مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔اجلاس کے دوران مذاکراتی کمیٹی نے وزیرِ اعظم عمران خان سے رابطہ کیا
اور اب تک رہبر کمیٹی اور مولانا فضل الرحمان سے ہونے والے مذاکرات سے متعلق آگاہ کیا، اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ اپوزیشن سے مذاکرات جاری رہیں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مذاکراتی کمیٹی کے رکن پرویز الہی مولانا فضل الرحمان سے براہ راست مذاکرات کریں گے اور حکومتی تجاویزکی روشنی میں درمیانی راستہ نکالنے کو کوشش کریں گے۔وزیر اعظم نے بھی گزشتہ روز پرویز الہی کو بھی کچھ لو کچھ دو کی بنیاد پر اپوزیشن سے مذاکرات کا اختیار دیا تھا۔ پرویز الہی نے گزشتہ 36 گھنٹوں میں مولانا فضل الرحمان سے تین ملاقاتیں کیں، پرویز الہی کی مولانا فضل الرحمان سے آج رات ایک اور ملاقات کا بھی امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 