09:20 am
مولانا طارق جمیل کو ایک بار پھر دل کی تکلیف میں مبتلا، ہسپتال منتقل

مولانا طارق جمیل کو ایک بار پھر دل کی تکلیف میں مبتلا، ہسپتال منتقل

09:20 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) مولانا طارق جمیل کو ایک بار پھر دل کی تکلیف میں مبتلا۔ ذرائع کے مطابق منگل کو طبیعت کی خرابی کے باعث مولانا طارق جمیل کو ڈاکٹرز ہسپتال منتقل کیا گیا۔ڈاکٹرز نے معائنہ کیا، تیسرا سٹنٹ ڈال دیا گیا ۔خاندانی ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کی طبیعت اب بہتر ہے ۔
اہلخانہ کی جانب سے مولانا طارق جمیل کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی اپیل بھی کی گئی ۔

تازہ ترین خبریں