03:41 pm
ایف آئی اے نے رابی پیرزادہ پر بجلیاں گرادیں ،نازیبا ویڈیوز ہٹانے کی درخواست پر کیا جواب دیدیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے رابی پیرزادہ کی ویڈیوز ہٹانے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آ ئی نے اس حوالے سے مؤقف دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیوز ہٹانا ہمارا کام نہیں بلکہ پی ٹی اےکا کام ہے اور گلوکارہ کی درخواست پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو ارسال کردی گئی ہے ۔ دوسری جانب رابی پیرزادہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والے مبینہ شخص کا پتہ چل گیا ۔ رابی پیرزادہ کی نئی منیجر سارہ نے بتایا کہ وہ اس وقت رابی پیرزادہ سے متعلق بات کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ یہ درست ہے کہ
 
ویڈیوز وائرل ہونے سے اب تک ان کی سابقہ منیجر سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا مگر یہ بات یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ رابی پیرزادہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز انہوں نے ہی وائرل کیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے کی تحقیقات کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے۔ اس کے علاوہ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ رابی پیرزادہ کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کلپ دبئی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور تب سے ان کی سابقہ منیجر بھی غائب ہیں۔سابقہ منیجر کے غائب ہونے اور اس سے رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے سب کا شک اسی پر جا رہا ہے ۔واضح رہے کہ ویڈیوز سامنے آنے کے بعد رابی پیرزادہ نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 