03:44 pm
اشرافیہ نے بدترین کرپشن کرکے قوم کے پلیٹ لیٹس کم کئے،نواز شریف تشویش ناک حالت میں گھر منتقل ہو گئے،فواد چوہدری پھر بہت کچھ کہہ گئے

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطر ہ نہیں ہے ،نواز شریف تشویش ناک حالت میں ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے، اشرافیہ نے بدترین کرپشن کرکے قوم کے پلیٹ لیٹس کم کئے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اشرافیہ لوٹا ہوا قوم کا پیسہ واپس کر دیں، ان کی صحت کیلئے دعا گو ہیں،دھرنے پاکستان کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، دھرنے والے سونے کیلئے اور کنٹینرز مانگ رہے ہیں، سی ڈی اے کو دھرنے کے شرکا ء کی مدد جاری رکھنی چاہئیے۔ انہوں
 
نے کہا کہ وہ حیران ہیں کہ مولانا فضل الرحمان دھرنے کے شرکا کی مدد سے منع کر رہے ہیں۔‎

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 