02:36 pm
 اشرافیہ نے بدترین کرپشن کرکے قوم کے پلیٹ لیٹس کم کئے، میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطر ہ نہیں ہے ،نواز شریف تشویش ناک حالت میں ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے، اشرافیہ نے بدترین کرپشن کرکے قوم کے پلیٹ لیٹس کم کئے،۔جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اشرافیہ لوٹا ہوا قوم کا پیسہ واپس کر دیں،
ان کی صحت کیلئے دعا گو ہیں،دھرنے پاکستان کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، دھرنے والے سونے کیلئے اور کینٹرز مانگ رہے ہیں، سی ڈی اے کو دھرنے کے شرکا ئ� کی مدد جاری رکھنی چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ حیران ہیں کہ مولانا فضل الرحمان دھرنے کے شرکا ئ� کی مدد سے منع کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مریم نواز مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شریک نہیں ہوں گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کے پانچ میں سے تین اہم رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے،رانا ثنا ء اللہ اور  شاہد خاقان عباسی کوبڑا

 گزشتہ روز تھانہ صدر قصور کے علاقہ علی پارک سے اغواء ہونے والی 8سالہ طیبہ کا ڈراپ سین،

سیلفی لینے کی کوشش، مولانا فضل الرحمان شدید غصے میں آ گئے، کارکن کے ساتھ سٹیج پر ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، افسوسناک

 وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا۔

’’ تحریک انصاف کا 126 دن کا دھرناکچھ بھی نہیں ‘‘ ہمارا سرپرائز کیسا ہو گا ؟ دو سے تین میں کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت کو انتباہ جاری

آزادی مارچ کے شرکا کا فیصل مسجد پر دھاوا ، کیا نعرے بازی کرتے رہے ،مبینہ طور پر خواتین اور بچوں کو مارا بھی ۔۔ ویڈیو لنک میں دیکھیں

نواز شریف کی صحت بہت خراب ہے ، مریم نواز