02:38 pm
موبائل سے ویڈیوز لیک نہ ہی کوئی بلیک میلنگ ،رابی پیرزادہ نے یہ سارا ڈرامہ کیوں اور کس کے کہنےپر رچایا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رابی پیرزادہ کی کہانی میں نئی ڈیولپمنٹ ہوئی ہے جس کے مطابق پیرزادہ کی ویڈیو لیک ہونے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ہے ۔ذرائع کے مطابق رابی پیرزادہ کی ویڈیوز لیک جان بوجھ کر کی گئیں ۔ 
اداکارہ نے یہ سب بیرون ملک سیٹل ہونے کے لئے کیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق رابی پیرزادہ بیرون ملک امیگریشن حاصل کرنے کے لئے کافی عرصہ سے کوششیں کررہی تھیں جس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے اپنے قریبی دوست کے مشورے پر یہ سارا کھیل کھیلا تاکہ انہیں کسی بھی ملک کی امیگریشن آسانی سے مل سکے کیونکہ اس سکینڈلکے بعد یہی ظاہر کریں گی کہ وہ پاکستان میں محفوظ نہیں ۔ذرائع نے بتایا رابی پیرزادہ کی طلاق نہیں ہوئی بلکہ تین سال سے ان کی علیحدگی ہے۔رابی پیرازدہ نے طارق نامی شخص سے شادی کی تھی جن کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ پیشے کے اعتبار سے پائلٹ ہیں۔اس شادی سے ان کے دو بچے ہیں۔رابی پیرزادہ عمرہ کے بعد بیرون ملک ہی قیام کریں گی۔یاد رہے رابی پیرازدہ نے سکینڈل کے بعد شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

مریم نواز مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شریک نہیں ہوں گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کے پانچ میں سے تین اہم رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے،رانا ثنا ء اللہ اور  شاہد خاقان عباسی کوبڑا

 گزشتہ روز تھانہ صدر قصور کے علاقہ علی پارک سے اغواء ہونے والی 8سالہ طیبہ کا ڈراپ سین،

سیلفی لینے کی کوشش، مولانا فضل الرحمان شدید غصے میں آ گئے، کارکن کے ساتھ سٹیج پر ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، افسوسناک

 وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا۔

’’ تحریک انصاف کا 126 دن کا دھرناکچھ بھی نہیں ‘‘ ہمارا سرپرائز کیسا ہو گا ؟ دو سے تین میں کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت کو انتباہ جاری

آزادی مارچ کے شرکا کا فیصل مسجد پر دھاوا ، کیا نعرے بازی کرتے رہے ،مبینہ طور پر خواتین اور بچوں کو مارا بھی ۔۔ ویڈیو لنک میں دیکھیں

نواز شریف کی صحت بہت خراب ہے ، مریم نواز