02:40 pm
کرتار پور خطے کی تاریخ بدلنے جا رہا ہے: شیخ رشید

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کرتار پور خطے کی تاریخ بدلنے جا رہا ہے، وزیراعظم، آرمی چیف کی خارجہ امور پر تاریخی کامیابی ہے، خارجہ امور پر یہ کامیابی پاکستان کے لئے بڑا معرکہ ہے۔ شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بعض عقل کے اندھے کرتارپور سے کشمیر کو فائدے کا اندازہ نہیں لگا سکتے،
بابا گرو نانک کے 550 جنم دن کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش سے ملانے والے عقل کے اندھے ہیں، ایسے لوگوں کی سوچ پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے، کرتارپور راہداری نے مودی کے سینے پر وہ مونگ دلی ہے جس کا ان کو اندازہ نہیں۔شیخ رشید کا کہنا تھا یہ عدلیہ کو متنازعہ بنا کر کس کی خدمت کر رہے ہیں ؟ انتشار پھیلانے والے بالآخر اپنے ہی جال میں پھنسیں گے، کامیابی کشمیریوں کی آزادی کا مقدر بنے گی۔

تازہ ترین خبریں

مریم نواز مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شریک نہیں ہوں گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کے پانچ میں سے تین اہم رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے،رانا ثنا ء اللہ اور  شاہد خاقان عباسی کوبڑا

 گزشتہ روز تھانہ صدر قصور کے علاقہ علی پارک سے اغواء ہونے والی 8سالہ طیبہ کا ڈراپ سین،

سیلفی لینے کی کوشش، مولانا فضل الرحمان شدید غصے میں آ گئے، کارکن کے ساتھ سٹیج پر ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، افسوسناک

 وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا۔

’’ تحریک انصاف کا 126 دن کا دھرناکچھ بھی نہیں ‘‘ ہمارا سرپرائز کیسا ہو گا ؟ دو سے تین میں کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت کو انتباہ جاری

آزادی مارچ کے شرکا کا فیصل مسجد پر دھاوا ، کیا نعرے بازی کرتے رہے ،مبینہ طور پر خواتین اور بچوں کو مارا بھی ۔۔ ویڈیو لنک میں دیکھیں

نواز شریف کی صحت بہت خراب ہے ، مریم نواز