03:05 pm
شاہد خاقان  عباسی  کا ہرنیا کا کامیاب  آپریشن

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد کے نجی اسپتال میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ہرنیا کا آپریشن کر دیا گیا۔ایل این جی کیس میں گرفتار شاہد خاقان عباسی کو گزشتہ 4 سال سے ہرنیا کی تکلیف تھی اور انہیں 4 نومبر کو اسلام آباد کے نجی اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کے ہرنیا کا آپریشن کر دیا گیا ہے
اور انہیں ہوش میں آنے میں مزید 3 سے 4 گھنٹے لگیں گے۔ شاہد خاقان عباسی کو آپریشن کے بعد کم از کم 7 دن تک ہسپتال رکھا جائے گا اور میڈیکل بورڈ نے شاہد خاقان عباسی کے ہسپتال میں مزید قیام سے متعلق حکومت کو آگاہ کر دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

مریم نواز مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شریک نہیں ہوں گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کے پانچ میں سے تین اہم رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے،رانا ثنا ء اللہ اور  شاہد خاقان عباسی کوبڑا

 گزشتہ روز تھانہ صدر قصور کے علاقہ علی پارک سے اغواء ہونے والی 8سالہ طیبہ کا ڈراپ سین،

سیلفی لینے کی کوشش، مولانا فضل الرحمان شدید غصے میں آ گئے، کارکن کے ساتھ سٹیج پر ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، افسوسناک

 وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا۔

’’ تحریک انصاف کا 126 دن کا دھرناکچھ بھی نہیں ‘‘ ہمارا سرپرائز کیسا ہو گا ؟ دو سے تین میں کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت کو انتباہ جاری

آزادی مارچ کے شرکا کا فیصل مسجد پر دھاوا ، کیا نعرے بازی کرتے رہے ،مبینہ طور پر خواتین اور بچوں کو مارا بھی ۔۔ ویڈیو لنک میں دیکھیں

نواز شریف کی صحت بہت خراب ہے ، مریم نواز