05:47 am
عبدالقیوم خان جتوئی اور تین سابق ایم پی ایز نے پی پی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

مظفرگڑھ (نیوز ڈیسک ) پی پی کے مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر سردارعبدالقیوم خان جتوئی اور تین سابق ایم پی ایز سمیت جنوبی پنجاب کی اہم شخصیات نے پی پی پی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ۔پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار سردار عبدالقیوم خان جتوئی، سابق پارلیمانی سیکرٹری سید قائم علی شاہ شمسی،
سابق ایم پی اے سردار رسول بخش خان جتوئی، سابق ایم پی اے یاسرعرفات جتوئی، سابق ایم پی اے شہزاد رسول جتوئی ایڈووکیٹ، سابق ٹکٹ ہولڈر داود خان جتوئی سمیت متعدد سابق چیئرمینز اور سابق ناظمین نے پی پی پی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اس سلسلہ میں مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت سے بھی رابطہ قائم کرلیا گیا ہے ۔ میاں نوازشریف کی صحت یابی کے بعد باقاعدہ طور پر اعلان کیا جائے گا۔

گلے شکوے اپنائیت کی علامت ہوتی ہے دشمنی کی نہیں، مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں’’ پاک فوج زندہ باد‘‘ کے نعرے

فضل الرحمن وزیراعظم ہائوس کا گھیرائو کرکے ایسا کیا کام کرنیوالے ہیں کہ حکومت ایک طرف ہوکر معاملہ اداروں پر چھوڑ دے گی

حکومت کا پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ، ہر ایم این اے کو 5کروڑ روپے دیئے جائینگے

عثمان بزدار کا زبردست اقدام، پنجاب میں مریضوں کو علاج کی بروقت فراہمی کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

سندھ حکومت ناکام ہوچکی،کراچی کے حالات دن بدن بدتر ہوتے جارہے ہیں، بہت جلد کراچی کا دوبارہ دورہ کروں گا، وزیراعظم عمران خان

فضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے آصف زرداری،خورشید شاہ اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیئے

تحرک انصاف کی معاشی پالیسیوں کے نتائج آناشروع، طویل عرصے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑااضافہ،خزانہ بھر گیا