06:30 am
 حکومت نے اپوزیشن کو باضابطہ طور پر انتخابات کی تحقیقات کی پیشکش کر دی ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو یہ پیشکش سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ کے ذریعے ملاقات میں کی گئی۔ذرائع کے مطابق حکومت عام انتخابات 2018ء میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے پر تیار ہو گئی ہے۔ حکومت نے اپوزیشن کو باضابطہ طور پر انتخابات کی تحقیقات کی پیشکش کر دی ہے۔
نجی ٹی وی چینل ذرائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن یا پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے الیکشن 2018ء کی تحقیقات کرا سکتے ہیں۔ چودھری پرویز الہیٰ کے ذریعے یہ پیشکش حکومت نے اپوزیشن کو پیشکش کی۔

تازہ ترین خبریں

اسپتال میں نواز شریف کو کچھ ہوتا تو حکومت ذمہ دار ہوتی لیکن اگرجاتی امراء میں سابق وزیراعظم کو کچھ ہوگیا تو ذمے دار کون ہوگا،ایک نیا معمہ بن گ

فضل الرحمن نےنواز شریف اور آصف زرداری کی گرفتاری کو ناجائز عمل قرار دیدیا

جو ملک چلاناجانتے ہیں ان کو جیلوں میں ڈال دیا گیا ہے اور نااہل کو حکومت عطاکردی گئی ہے،فضل الرحمن

اکرم درانی کی باری بھی آگئی، نیب نے رہبر کمیٹی کے کنوینر کو طلب کرلیا

گلے شکوے اپنائیت کی علامت ہوتی ہے دشمنی کی نہیں، مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں’’ پاک فوج زندہ باد‘‘ کے نعرے

فضل الرحمن وزیراعظم ہائوس کا گھیرائو کرکے ایسا کیا کام کرنیوالے ہیں کہ حکومت ایک طرف ہوکر معاملہ اداروں پر چھوڑ دے گی

حکومت کا پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ، ہر ایم این اے کو 5کروڑ روپے دیئے جائینگے

عثمان بزدار کا زبردست اقدام، پنجاب میں مریضوں کو علاج کی بروقت فراہمی کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا