06:46 am
مولانا کے تیور بدلنے لگے ، سیلفی کیلئے نوجوان آگے بڑھاتو مولانا نے اس کیساتھ کیا افسوسناک سلوک کیا ، ویڈیو دسامنےآگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا کے تیور بدلنے لگے ، سیلفی کیلئے نوجوان آگے بڑھاتو مولانا نے اس کیساتھ کیا افسوسناک سلوک کیا ، ویڈیو دسامنےآگئی ۔۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تصویر لینے والے اپنے مداح کا ہاتھ جھڑک دیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کے بعد واپس جارہے تھے۔
ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ جے یو آئی (ف) کے سربراہ جیسے ہی اسٹیج سے نیچے اتر رہے تھے کہ ان کے راستے میں ایک کارکن نے سیلفی لینے کی کوشش کی۔ اس دوران مولانا فضل الرحمان نے اس کارکن کا ہاتھ جھڑک دیا اور اسے دور کردیا۔ اس واقعے کے بعد جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ کا مزاج اچانک تبدیل ہوگیا اور وہ اسی خراب مزاج کے ساتھ اسٹیج سے نیچے اترے۔ خیال رہے کہ جے یو آئی (ف) پورے پاکستان سے قافلوں کی صورت میں آزادی مارچ لے کر اسلام آباد پہنچی ہے جبکہ اس نے وزیراعظم عمران خان کے استعفے تک مارچ کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

گلے شکوے اپنائیت کی علامت ہوتی ہے دشمنی کی نہیں، مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں’’ پاک فوج زندہ باد‘‘ کے نعرے

فضل الرحمن وزیراعظم ہائوس کا گھیرائو کرکے ایسا کیا کام کرنیوالے ہیں کہ حکومت ایک طرف ہوکر معاملہ اداروں پر چھوڑ دے گی

حکومت کا پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ، ہر ایم این اے کو 5کروڑ روپے دیئے جائینگے

عثمان بزدار کا زبردست اقدام، پنجاب میں مریضوں کو علاج کی بروقت فراہمی کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

سندھ حکومت ناکام ہوچکی،کراچی کے حالات دن بدن بدتر ہوتے جارہے ہیں، بہت جلد کراچی کا دوبارہ دورہ کروں گا، وزیراعظم عمران خان

فضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے آصف زرداری،خورشید شاہ اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیئے

تحرک انصاف کی معاشی پالیسیوں کے نتائج آناشروع، طویل عرصے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑااضافہ،خزانہ بھر گیا