01:19 pm
بارش اور سردی، دھرنے کے شرکاء کی بڑی تعداد ميں واپسی شروع  کيمپس ميں پانی، سونے کی جگہ پر کيچڑ۔۔ کھانے پينے کی اشياء  بھی بھيگ گئيں

بارش اور سردی، دھرنے کے شرکاء کی بڑی تعداد ميں واپسی شروع کيمپس ميں پانی، سونے کی جگہ پر کيچڑ۔۔ کھانے پينے کی اشياء بھی بھيگ گئيں

01:19 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزادی مارچ کے شرکاء کی امیدوں پرپانی پھرگیامارچ کے شرکاء کی بڑی تعدادگھروں کوواپس جاناشروع ہوگئی ،گزشتہ دنوں ہونے والی بارشوں کی وجہ سے کیمپس میں پانی بھرگیا،شرکاء کی اشیاء ،بسترگیلے ہوگئے اورمارچ کی جگہ پرکیچڑ بن گئی ۔بارش اورسردی سے بچنے کے لیے شرکاء کے پاس کوئی محفوظ پناہ گاہ ہے
نہ ہی موثراقدامات ۔ہارٹ اٹیک کے باعث تین افرادزندگی کی بازی ہارگئے وزیراعظم نےد ھرنے کے شرکاء کی مشکلات کانوٹس لیااورچیئرمین سی ڈی اے کوشرکاء کی مشکلات کے ازالے کی ہدایت کی۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

تازہ ترین خبریں