06:45 am
سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کی درخواست ضمانت منظور

سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کی درخواست ضمانت منظور

06:45 am

کراچی: سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔سندھ ہائیکورٹ نے کامران مائیکل کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
 
سابق وزیر پر کے پی ٹی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں انتہائی کم قمت پر غیر قانونی طور پر سولا پلاٹس الاٹ کرنے کا الزام ہے۔نیب کا کہنا ہے کہ کامران مائیکل نے اپنے فرنٹ مینزکے ذریعے کرپشن کی۔انہوں نے تین کمرشل پلاٹس کی الاٹمنٹ پر11کروڑ روپے وصول کیے۔دوران سماعت کامران مائیکل کے وکیل کا کہنا تھا کہ نیب کاکرپشن کاالزام جھوٹااوربے بنیادہے۔پلاٹس کی نیلامی سے کامران مائیکل کا براہ راست کوئی تعلق نہیں۔#

تازہ ترین خبریں