06:07 am
 نواز شریف کی بیرون ملک روانگی منسوخ، بڑی وجہ بھی سامنے آگئی

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی منسوخ، بڑی وجہ بھی سامنے آگئی

06:07 am

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک ) سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث ان کی آج لندن روانگی منسوخ ہوگئی جب کہ ان کا نام بھی اب تک ای سی ایل سے نہ نکالا جاسکا
۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزارت داخلہ نے میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے نیب کو خط لکھا تھا جس کے بعد نیب نے ہفتے کے روز وزارت داخلہ کو جوابی خط لکھ کر نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس طلب کی تھیں لیکن چیئرمین نیب کی عدم دستیابی کے باعث نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جاسکا تھا اور اس معاملے پر آج پیشرفت کا امکان ہے۔‎

تازہ ترین خبریں