02:40 pm
رومال سر پر باندھنے اور ست سری اکال کے نعرے لگانے کا کیا جواز، ہارو ن الرشید

رومال سر پر باندھنے اور ست سری اکال کے نعرے لگانے کا کیا جواز، ہارو ن الرشید

02:40 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار ہارون الرشید کہتے ہیں کہ کرتا پور راہداری کے افتتاح کی تقریب کے دوران وزیراعظم عمران خان کا سر پر رومال باندھنے اور سکھ عقیدے کے مطابق نعرے لگانے کا اقدام شریف خاندان سے سرزد ہوا ہوتا تو آج ہنگامہ مچ چکا ہوتا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں ہارون الرشید کا کہناتھا
کہ کرتارپور راہداری کا اقدام صد تحسین ہے لیکن سکھوں کے سے رومال سر پہ باندھنے اور " ست سری اکال، جو بولے سو نہال" کے نعروں کا جواز؟ اگر یہ حرکت شریف خاندان سے سرزد ہوئی ہوتی؟

تازہ ترین خبریں