03:58 pm
جمعیت علماء اسلام شرکائے مارچ کو راشن فراہم کرنیکا فیصلہ

جمعیت علماء اسلام شرکائے مارچ کو راشن فراہم کرنیکا فیصلہ

03:58 pm

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علمائ� اسلام (ف) نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ کے شرکائ� کو راشن فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔جے یو آئی (ف) نے فیصلہ کیا ہے کہ آزادی مارچ میں شریک کارکنان کو ایک ہفتے کا راشن دیا جائے گا۔ترجمان جے یو آئی(ف) نے بتایا کہ کارکنان کو دال، چینی، پتی، گھی، نمک اور دیگر ضروریات اشیائ� کے پیکٹس فراہم کییجائیں گے۔
ترجمان جے یو آئی(ف) کے مطابق پارٹی کے مخیر حضرات کے تعاون سے کارکنان کو راشن فراہم کیا جارہا ہے۔ جے یو آئی(ف) کا کہنا ہے کہ کارکنان کو راشن فراہم کردیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں