05:59 am
پنجاب حکومت نے 2 افسروں کو تبدیل کر دیا

پنجاب حکومت نے 2 افسروں کو تبدیل کر دیا

05:59 am

لاہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے 2 افسروں کو تبدیل کر دیا ،سی ای او ایجوکیشن ڈی جی خان ثنا اللہ سحرانی کو تبدیل کر کے واپس محکمہ تعلیم رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی پنجاب حکومت نے 2 افسروں کو تبدیل کر دیا ،سی ای او ایجوکیشن ڈی جی خان ثنا اللہ سحرانی کو تبدیل کر کے واپس محکمہ تعلیم رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں ،
شمشیر علی خان کو سی ای او ایجوکیشن ڈی جی خان تعینات کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں