07:21 am
بیماری پر مریم کو بھی بیرون ملک جانے کی اجازت مل سکتی ہے: اعجاز شاہ

بیماری پر مریم کو بھی بیرون ملک جانے کی اجازت مل سکتی ہے: اعجاز شاہ

07:21 am

ننکا نہ صا حب (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیرِ داخلہ اعجاز شاہ کہتے ہیں کہ مریم نواز بیمار ہوئیں تو ان کو بھی بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت مل سکتی ہے، وہ اس وقت صحت مند ہیں،انہیں سیریئس بیماری نہیں۔ننکانہ صاحب میں ’نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ڈیل کی جا رہی ہے،
نہ انہیں ڈھیل دی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرونِ ملک علاج کی اجازت دی جا رہی ہے، ای سی ایل سے ان کا نام نکالنے کے معاملے پر وزیرِ قانون کی صدارت میں اجلاس ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں