01:07 pm
 کمسن بچوں سے زیادتی، لائیو ویڈیو چلانے والے عالمی گینگ کا سرغنہ گرفتار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) کم سن بچوں سے زیادتی اور مبینہ ویڈیو بنانے کے معاملے پر روات سے لائیو ویڈیو چلانے والے عالمی گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔انٹرنیشنل ڈارک ویب کا سرغنہ سہیل ایاز برطانیہ کی جیل سے سزا کاٹ چکا ہے، برطانوی حکومت نے سہیل کو اسی جرم میں ڈی پورٹ کیا تھا۔ ملزم اٹلی میں بھی بچوں کے ساتھ زیادتی کے
مقدمات میں عدالتی ٹرائل بھگت چکا ہے۔ملزم نے 13 سال کے حمزہ کو بدفعلی کا نشانہ بنایا اور اس کی ویڈیو بنائی، پولیس نے والدہ کی درخواست پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا، ملزم پاکستان میں 30 بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کر چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 عمران خان کے اس بیان سے دنیا کو ان کی بیمار اور عورت سے نفرت کرنے والی ذہنیت کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ مریم اورنگزیب

 آرمی چیف کاآذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر میڈ یٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

 ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے

 موت بر حق ہے، بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی تھیں۔آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاء کی ملاقات 

 پاکستان سپر لیگ کوالیفائر میچ ۔۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

ملک بھر میں بارشیں ہونگیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔ اپوزیشن کا واک اوٹ

رواں سال بجلی کےتقسیم کارنظام کوبہترکرنےکیلئے100ارب مختص کیےگئے۔حماد اظہر 

پاکستان کی ترقی مریخ تک چلی گئی ہے اور یہ ترقی پی ٹی آئی کے چند لوگوں کو نظر آتی ہے ۔عظمیٰ بخاری

میں طالبان کاترجمان نہیں ہوں پاکستان کاترجمان ہوں،طالبان کومیری ترجمانی کی ضرورت نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی 

ہم وہ پاکستان چاہتے ہیں جس کے لئے ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں ۔جاوید لطیف