04:15 pm
دیکھو مہر! عمران مجھے گندے گندے میسج کرتا ہے۔۔۔!!! مولانا فضل الرحمان سینئر اینکر مہر بخاری کو اپنے موبائل پر کیا دکھا رہے تھے،

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں پہلے تو خواتین کا آنے کی اجازت نہیں تھی، میڈیا کی خواتین نمائندگان جب دھرنے میں کوریج کے لیے پہنچی تو انہیں روک دیا گیا، جس کے بعد میڈیا انڈسٹری میں ایک ہنگام کھڑا ہوگیا، اس ہنگامے کو دیکھنے کے بعد جمعیت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا کہ خواتین کو کوریج کی اجازت دی جائے تاہم جلسے یا دھرنے میں کوئی بھی خاتون بطور شرکاء شریک نہیں ہوسکے گی جس کے بعد پاکستانی نامور خواتین اینکر جن میں غریدہ فاروقی ، مہر بخاری اور دیگر انٹر نیشنل میڈیا کی خواتین نمائندگان نے شرکت کی،
دھرنے کی کوریج کی اور مولانا کا خصوصی انٹرویو بھی کیا۔ سوشل میڈیا پر ہنگامہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب انٹرویو کے دوران مولانا فضل الرحمان اور پاکستان کی نامور اینکر پرسن مہر بخاری کی دوران انٹرویو لی گئی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، تصویر میں دیکھا جا رہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنے موبائل سے مہر بخاری کو کچھ دکھا رہے ہیں جبکہ مہر بخاری بھی بڑےغور سے مولانا کے موبائل کو دیکھ رہی ہیں۔ اسی تصویر پر جہاں پاکستانیوں کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے گئے وہاں تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر عامر لیاقت بھی میدان میں آگئے اور حیران کُن رد عمل دے ڈالا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسی تصویر کو شیئر کیا گیا۔ عامر لیاقت کی جانب سے جو تصویر کا کیپشن تھا وہ انتہائی حیران کُن تھا ، عامر لیاقت نے لکھا کہ ’’یہ دیکھیں مہر ،،، عمران مجھے گندے گندے میسیج کرتا ہے‘‘۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب