11:21 am
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے کھیل وثقافت ..

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے کھیل وثقافت ..

11:21 am

کوئٹہ۔ : ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے کھیل وثقافت عبدالخالق ہزارہ کی رہائش گاہ پر جاکر ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔
 
پاکستان تحریک انصاف کے عبدالباری بڑیچ ،محمد ایوب ترین ایڈوکیٹ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے مرحوم کی درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

تازہ ترین خبریں