04:24 pm
سینٹ نشست پر ضمنی انتخاب، 3 امیدوار سامنے آگئے

پشاور : خیبرپختونخوا کی خالی ہونے والی سینٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
 
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی لسٹ کے مطابق ضمنی انتخاب کے لئے تین امیدوار سامنے آئے ہیں جن میں پی ٹی آئی کے ذیشان خانزادہ ، اے این پی کے ہدایت الله خان اور پی پی پی فرزند علی خان شامل ہیں۔ذیشان خانزادہ ، خانزادہ خان کے فرزند ہیں جنہوں نے یہ نشست خالی کی ہے۔ خانزادہ خان پی پی پی کے ٹکٹ پر سینٹر منتخب ہوئے تھے تاہم انہوں نے بعدازاں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی اور اپنی نشست سے استعفیٰ دیدیا۔ ان کے استعفیٰ کی بعد پی ٹی آئی کی جانب سی ان کے بیٹے ذیشان خانزادہ کو ضمنی انتخاب کے لیے پارٹی ٹکٹ جاری کیاگیاہے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان