07:01 pm
واز شریف کے بیرون ملک جاتے ہی مریم نواز ایسا کیا کام کرینگی جس سے صورتحال واضح ہوجائے گی

واز شریف کے بیرون ملک جاتے ہی مریم نواز ایسا کیا کام کرینگی جس سے صورتحال واضح ہوجائے گی

07:01 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینئرصحافی کاشف عباسی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو زیادہ مشکل ہو گی اگر نواز شریف باہر چلے جائیں اور مریم نواز پاکستان میں رہ جائیں۔اب تک سیاسی پوزیشن نہ لینے کے لیے یہی کہا جا رہا تھا کہ نواز شریف بیمار ہیں ان کی تیمارداری وغیرہ،لیکن اگر نواز شریف ایک بار ملک سے باہر چلے جاتے ہیں تو اسٹیج سیٹ ہے۔کنٹینر لگا ہوا ہے اور تیمارداری کا بہانہ موجود نہیں ہے۔مریم نواز کا کنٹینر پر جانے کا فیصلہ طے کرے گا کہ ڈیل ہوئی یا نہیں
ہوئی۔کاشف عباسی نے مزید کہا کہ اگر مریم نواز کنٹینر پر چلی گئی پھر این آر او اور ڈیل کی باتیں بلکل ختم ہو جائیں گی لیکن اگر وہ کنٹینرپر نہ گئیں ان کا موبائل بھی بند رہا۔اگر مریم نواز کی کوئی ٹویٹ سامنے نہیں آتی اور وہ کوئی سیاسی پوزیشن نہیں لیتی تو پھر یہ باتیں ہوں گی کہ واقعی ڈیل ہو گی۔کیونکہ مریم نواز اپنے جارحانہ بیانات کی وجہ سےمشہور ہیں اگر وہ خاموش رہیں تو پھر یہی تاثر جائے گا واقعی کوئی ڈیل ہوئی ہے۔جب کہ دوسری جانب پاکستان تحریکِ انصاف نے شریف خاندان کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل ہونے کا امکان کو مسترد کردیا ہے۔ سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ یہ ڈیل نہیں ریلیف ہے، ڈیل ایسی نہیں ہوتی ڈیل یہ ہوتی ہے کہ سارے کیس بند کر دیے جائیں، سوئس اکاونٹس، سرے محل اور دولت چھوڑ دی جائے، اور جس معاہدے کو بعد میں سعودی حکام آکر سب کے سامنے دکھا دیں۔ڈیل یہ نہیں ہوتی کی کوئی بہت سخت بیمار ہے اور عدالت سے اسے ریلیف ملا ہو اور طبی بنیادوں پر اس کے سامنے کوئی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔ یاد رہے کہ نواز شریف کو ضمانت ملنے اور ملک سے باہر جانے کی اجازت دیے جانے کے بعد یقاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ کوئی ڈیل ہوگئی ہے۔ سینئیر صحافی صابر شاکر نے کہا ہے کہ نیب سے سزا یافتہ وزیر اعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر رہائی اور بیرون مُلک روانگی ڈیل کا نتیجہ ہے، اسی وجہ سے مریم نواز کو بھی ضمانت مِلی ہے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان