07:18 pm
حریم شاہ نے شادی کا اعلان کردیا

حریم شاہ نے شادی کا اعلان کردیا

07:18 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ نے شادی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ انٹرویو میں شادی سے متعلق پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں حریم شاہ نے کہا کہ میں شادی اپنے والدین کی مرضی سے کروں گی۔ انہوں نے بتایا کہ میرے جیون ساتھی کا تعلق ملتان سے ہے جن سے جلد شادی ہو جائے گی۔ انٹرویو کے دوران حریم شاہ نے بتایا کہ مجھے بچپن سے کھیل کود اور شرارتیں کرنے کا شوق ہے۔حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میرا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا سے ہے
تاہم میں زیادہ تر وقت اسلام آباد میں گزارتی ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں حریم شاہ نے بتایا کہ مجھے ماہانہ خرچ 2 لاکھ روپے ہے- ایک سوال کے جواب میں حریم شاہ نے مزید کہا کہ میں بہت سے سیاستدانوں سے مل چکی ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں نواز شریف سے بھی ملی ہوں، وہ ہائپر نہیں ہوتے، بڑے تحمل اور بڑے اچھے طریقے سے جواب دیتے ہیں ان کا انداز گفتگو سب سے اچھا ہے۔یاد رہے کہ آج کل کے دور میں نوجوان نسل جدید موبائل فونز کو پسند کرتی ہے اور پھر اپنا دل بہلانے کے لیے کئی ایپلی کیشنز بھی موبائل فونز میں انسٹال کرتی ہے۔ ڈب سمیش کے بعد ٹک ٹاک ایپلی کیشن نے سب کو اپنا دیوانہ بنا لیا۔ آج کل کی نوجوان نسل میں تو کیا ہر عمر کے اسمارٹ فون صارف کے موبائل میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن موجود ہے جس پر سب ڈبنگ کر کے اپنی ویڈیوز بناتے اور اپ لوڈ کرتے ہیں۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ کی وزارت خارجہ کے دفتر تک رسائی کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جس نے ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا تھا ، ان ویڈیوز کے بعد حریم شاہ کو مزید مقبولیت حاصل ہوئی اورکئی ٹی وی چینلز نے حریم شاہ کا انٹرویو کیا جس میں اُس سے وزارت خارجہ تک رسائی حاصل ہونے کا راز پوچھا لیکن حریم شاہ نے سب کو یہی کہہ کر ٹال دیا کہ وہ شاہ محمود قریشی سے ملنے گئی تھیں اور ایک عام شہری کی حیثیت سے ہی گئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان