05:53 pm
ایل این جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ایل این جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

05:53 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت میں 35 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کیا گیا۔جب کہ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے 34 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا،اور سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 35 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ہے۔اس حوالے سے حکام کا مزید کہنا ہے کہ نومبر میں سوئی ناردرن کے لیے 10 اعشاریہ 94 ڈالر
فی ایم ایم بی ٹی یو ریٹ مقرر کر دیا گیا ہے جب کہ نومبر میں سوئی سدرن کے لیے 10 اعشاریہ 93 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومقرر کر دیا گیا ہے۔‏اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے قیمت میں 34 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا،سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 35 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقر ر کی گئی ہے،اوگرا نے نومبر میں سوئی ناردرن کیلئے 10 اعشاریہ 94 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ریٹ مقرر کر دیا ،نومبر میں سوئی سدرن کیلئے 10 اعشاریہ 93 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ریٹ مقرر کر دیا۔

تازہ ترین خبریں