08:12 am
مو لا نا کے پلان بی پر عمل درآمد شروع

مو لا نا کے پلان بی پر عمل درآمد شروع

08:12 am

چمن(مانیٹر نگ ڈیسک )جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی۔ف) کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کے آزادی مارچ کا آج 14 واں روز ہے اور شرکاء اسلام آباد کے ایچ 9 گراؤنڈ میں موجود ہیں۔ جے یو آئی (ف) کے کارکنوں نے آزادی مارچ کے پلان بی پر عمل آدمد کرتے ہوئے کوئٹہ چمن شاہراہ سید حمید کراس کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا
۔صوبائی امیرجےیوآئی ف مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ احتجاج کے پلان بی پر بلوچستان میں عملدرآمد شروع کر دیا ہے، پلان بی کے تحت کوئٹہ چمن شاہراہ سید حمید کراس کو ٹریفک کے لیے بند کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں