03:11 pm
معیشت مستحکم ہو چکی، اگلا ہدف نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی ہے: وزیراعظم

معیشت مستحکم ہو چکی، اگلا ہدف نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی ہے: وزیراعظم

03:11 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری معیشت مستحکم ہو چکی ہے اور اب ہمارا اگلا ہدف نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے مواقع فراہم کرنا ہے۔پاکستان اور چین کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جب حکومت سنبھالی تو معیشت کا برا حال تھا، گزشتہ 3 ماہ میں روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے اور ہماری برآمدات بڑھ رہی ہیں۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا روپیہ مارکیٹ ٹریڈ کی سطح پر پہنچ چکا ہے،
روپے کی قدر کو مستحکم کرنے لیے اپنی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں، پاکستان کی معیشت مستحکم ہو چکی ہے اور اب یہ ملک آگے بڑھے گا۔انہوں نے کہا کہ سب سے خوش آئند چیز یہ ہے کہ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور ایشین بینک نے خود کہا ہے کہ پاکستان کی سمت درست ہے۔ان کا کہنا تھا ہمارا اگلا ہدف نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی ہے جس کے لیے ہمیں غیر ملکی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ چین کے پاکستان کے ساتھ جس طرح کے تعلقات ابھی ہیں پہلے کبھی نہیں تھے، چین ہماری ہر طرح سے مدد کر رہا ہے اور ہماری بھی کوشش ہے کہ ہم سرمایہ کاری کے لیے چین کی مدد کریں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اب ٹائر مینوفیکچر ہوں گے جو پہلے اسمگل ہو کر آتے تھے، اس سے دو چیزیں ہوں گی، ایک تو ہمیں ٹائر درآمد نہیں کرنے پڑیں گے اور دوسرا ہماری برآمدت بڑھے گی جس سے ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو گا اور مہنگائی کم ہو گی۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے کے لیے درآمدات کم کر دی ہیں، جب چیزیں پاکستان میں بننا شروع ہو جائیں گی تو خسارہ کم ہو جائے گا۔عمران خان نے کہا کوشش ہے کہ روزگار کے لیے سارے مواقع حکومت فراہم کرے ہم اس حوالے سے کام کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

صحت و پولیس کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے، ذبیح اللہ مجاہد

صحت و پولیس کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے، ذبیح اللہ مجاہد

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ