11:35 am
حکومت کیلئے مشکلات کا آغاز،جے یو آئی (ف) نے پلان بی پر عمل شروع کردیا کوئٹہ چمن شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی ف اور پشتونخوا ملی عوام پارٹی نے کوئٹہ چمن شاہرہ کو ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف نے پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے ، کوئٹہ چمن شاہرہ کو آزادی مارچ کی کال پر بند کر دیا گیا ہے ۔ شاہراہ کی بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لمبی لائنیں لگ گئی ہیں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتےہوئے کہا تھا کہ اب ہم  پلان بی پر کام کریں گے جس پر
 
عملدرآمد شروع ہو گیا ہے ۔ جے یو آئی ف اور پشتونخوا ملی عوام پارٹی کی جانب سے کوئٹہ چمن شاہرہ کو بند کر دیا ہے جسکی کی وجہ سے گاڑیاں پھنس گئی ہیں ۔افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور نیتو سپلائی بھی معطل ہو گئی ہے۔ پلان بی کا پہلاعملی مظاہرہ کوئٹہ چمن شاہراہ پر ہو چکا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ جے یو آئی ف اور پشتونخوا ملی عوام پارٹی کے کارکنوں نے شاہراہ کو بند کر دیا ہےکارکنان کی بڑی تعداد شاہر اہ پر موجود ہے ۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار