11:37 am
تحریک انصاف کی حکومت اگلے مہینے ختم۔۔۔!!! نئے الیکشن کب ہونگے؟تاریخ بھی بتا دی گئی

تحریک انصاف کی حکومت اگلے مہینے ختم۔۔۔!!! نئے الیکشن کب ہونگے؟تاریخ بھی بتا دی گئی

11:37 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)(ن)لیگ کے رہنما عباس آفریدی نے دعویٰ کیا ہے دسمبر 2019 تک پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو جائے گی۔ عمران خان کا بطور وزیراعظم ڈیڑھ سال کا اقتدار دیکھیں توان کا نام اپنے جھوٹوں اور وعدہ خلافی کی وجہ سے ورلڈ ریکارڈ میں لکھا جائے گا۔عمران خان نے کبھی سچ نہیں بولا،انہوں کبھی وہ نہیں کیا جو کہتے ہیں۔ایک طرف وہ دو جہاں سردار کی بات کرتے ہیں۔ دو جہاں سردار نے اپنی زندگی میں کبھی جھوٹ بولنے اور وعدہ خلافی کرنے کا نہیں کہا۔لیکن عوام کے ساتھ جھوٹ بولنے کا وقت اب گزر چکا ہے۔پاکستان
 
کو کمزور ریاست بنانے کے لیےدنیا جوکام کرنا چاہتی ہےتو وہ ہو چکا ہے۔پی ٹی آئی کی حکومت کو ڈیڑھ سال ہو گیا لیکن کوئی ایک کام بھی قابل تعریف نہ ہو سکا۔ پی ٹی آئی کی حکومت دسمبر سے آگے نہیں چلے گی۔دسمبر 2019 کے بعد اگلے سال نئے الیکشن ہوں گے۔