11:39 am
بے مثال انسانی خدمات ،بحرین کا اعلیٰ ترین ’’عیسیٰ ‘‘ایوارڈ ایدھی فاؤنڈیشن کے نام، فیصل ایدھی کو ایک ملین ڈالر ،خالص سونے کا تمغہ اور تعری

کراچی(آن لائن) ایدھی فاؤنڈیشن کو بحرین کے سب سے معتبر ترین عیسیٰ ایوارڈ برائے خدمتِ انسانیت 2019 سے نوازا گیا ہے۔اس معتبر ایوارڈ کا نام بحرین کے مرحوم شیخ عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ کے نام پر رکھا گیا ہے جنہیں ایک عظیم حکمران اور ہمدرد انسان کے نام سے جانا جاتا ہے۔بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ کی جانب سے ایک عظیم الشان شاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں چیئرمین ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی کو ایک ملین ڈالر کیساتھ خالص سونے کا تمغہ اور تعریفی اسناد سے بھی نوازا گیا۔اس تقریب کا انعقاد بحرین کے دارالحکومت منامہ
 
میں الفتح کمپاؤنڈ کے عیسیٰ تقافتی سینٹر کے گرینڈ سیلیبریشن ہال میں کیا گیا۔ تقریب میں عالمی شہرت یافتہ شخصیات کیساتھ ساتھ سرکاری اور کمیونیٹی کے وفود نے بھی شرکت کی۔عیسیٰ ایوارڈ برائے خدمت برائے انسانیت کی بنیاد بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے 2008 میں رکھی تھی جو کہ بین الاقوامی جیوری کی سفارشات کے بعد دیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار