07:01 pm
حریت رہنما ءسیدعلی گیلانی عمران خان کودردبھراخط پاکستانی سرکارنے کیاکردکھایا،حامدمیرکاتہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حریت رہنما ء سیدعلی گیلانی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے نام ایک خط لکھاگیاجس میں سیدعلی گیلانی کاکہناتھاکہ ہوسکتاہے کہ یہ میراآخری خط ہو،اب میری صحت تیزی سے بگڑتی جارہی ہے ،بھارت نے اقوام متحدہ کی تمام قراردادوں کی خلاف ورزی کی ہے،کشمیری خواتین کوہراساں کیاجارہاہے ،لوگوںکونوٹسز موصول ہورہے ہیں کہ انہیں گھروں سے بے دخل کردیاجائے گا،اب وقت آگیاہے کہ پاکستان بھی بھارت کے ساتھ کیے جانے والے تمام معاہدوں کوختم کرنے کااعلان کردے
،پاکستان دو طرفہ معاہدوں شملہ، تاشقند اور لاہور معاہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کرے، ایل او سی پرمعاہدے کے تحت باڑ لگانے کے معاہدے کو بھی ازسرنو دیکھنے کی ضرورت ہے جب کہ حکومت پاکستان ان سارے فیصلوں کو لے کر اقوام متحدہ بھی جائے ‘‘۔ سید علی گیلانی کے بعد ابب خبر یہ سامنے آئی ہے کہ پاکستانی حکومت نے سید علی گیلانی کی درخواست پر عملدرآمد کرنے کی بجائے پاکستان میں قید بھارتی دہشتگرد و جاسوس کلبھوشن یادیو کو کونسلر رسائی دینے کے لیے آرمی ایکٹ میں ببھی تبدیلی لانے کا عندیہ دے دیا ہے، جس پر سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آگئے اور ایسی بات کہہ دی کہ پاکستان پر حکومت کرنے والے بھی سوچ میں پڑ گئے، سینئر صحافی حامد میر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ’’ ایک بات پوچھوں مارو گے تو نہیں؟سید علی گیلانی خط لکھ رہے ہیں کہ ہندوستان کے ساتھ شملہ معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کرو لیکن یہاں تو کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے کے لئے آرمی ایکٹ بدلا جا رہا ہے یہ ریلیف کلبھوشن کو دیا جا رہا ہے یا مودی کو؟مودی نے ابھی تک کشمیریوں کو کیا ریلیف دیا ہے؟‘‘حامد میر کے اس ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کے تبصروں کا آغاز ہوگیا ہے اور ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی