08:15 pm
 جولائی کے بعد سے زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(آن لائن) قومی خزانے میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز کا اضافہ، وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ جولائی کے بعد سے زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، مرکزی بینک کے ذخائر میں 1 ارب ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس بیرونی ادائیگیوں کے بحران کا شکار ہو جانے والا پاکستان بالآخر اب مستحکم زرمبادلہ ذخائر حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔جہاں مسلسل ایک برس تک ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں کمی ہوتی رہے،
اب یہ ذخائر بڑھنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چند روز کے دوران اسٹیٹ بنک کے ذخائر میں 443 ملین ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ جلد آئی ایم ایف سے بھی قرض کی قسط کی صورت میں 5 کروڑ ڈالرز سے زائد موصول ہو سکتے ہیں۔پاکستان کے بڑھتے ہوئے زرمبادلہ ذخائر کے حوالے سے وفاقی وزیر اور حکومت کی معاشی ٹیم کے اہم ترین رکن حماد اظہر نے بتایا ہے کہ رواں برس جولائی کے ماہ کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر مسلسل اضافے کا رجحان دیکھ رہے ہیں۔حماد اظہر نے بتایا ہے کہ رواں برس جولائی کے ماہ کے بعد سے اب تک ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں کل 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل اضافے کا نتیجہ ہی ہے کہ پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں روپیہ بھی تگڑا ہوا ہے۔ گزشتہ چار ماہ کے دوران ملکی کرنسی مارکیٹ میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں 8 روپے سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی