08:22 pm
 عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق پاکستان درست سمت میں گامزن ہے, مشیر برائے تجارت

عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق پاکستان درست سمت میں گامزن ہے, مشیر برائے تجارت

08:22 pm

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق پاکستان درست سمت میں گامزن ہے اورتجارتی خسارہ کم ہو رہا ہے،ورلڈ بنک کی ریٹنگ میں پاکستان کی بہتری ہوئی ہے، ہماری گارمنٹس کی صنعت میں بہت پوٹینشل ہے ،اپیریل کی صنعت کی برآمد میں 17فیصد اضافہ ہوا ہے،پاکستان کی کاروباری برادری ملکی معیشت کی بہتری کے لیے اپنا حصہ ڈال رہی ہے۔
ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل اپیریل فیڈریشن کے زیر اہتمام 35ویں ورلڈ فیشن کنونشن سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر پریگمیا کے چیف کوارڈی نیٹر اعجاز کھوکھر، آئی اے ایف کے صدر ہان بیکیک، وفاقی سیکرٹری تجارت احمد نواز سکھیرا سمیت ملکی اور غیر ملکی مندوبین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔عبد الرزاق دائود نے کہا کہ چین کے ساتھ ہونے والا ایف ٹی اے معاہدہ دسمبر سے لاگو ہو جائے گا، اس معاہدے سے اپیریل کی صنعت کو مزید ترقی ملے گی، ہماری گارمنٹس کی صنعت میں ترقی کی بہت صلاحیت ہے، عالمی سطح پر ہمارے ملبوسات مانے جاتے ہیں اسی لیے ہم اس صنعت کو ہر ممکن سہولت فراہم کر رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ گارمنٹس پر ہم زیادہ سے زیادہ توجہ اس لیے دے رہے ہیں تاکہ برآمدات میں اضافہ ہو سکے۔یارن اور کورے کپڑے کی برآمدات میں کمی اچھی بات ہے کیونکہ اس سے ویلیو ایڈیشن گارمنٹس کی برآمدات میں اضافہ ہوگا۔انہوںنے کہا کہ یہاں مغربی دنیا سے بہت سے سرمایہ کار آئے ہیں جو پاکستان کے عالمی برانڈز کی برآمدات میں اضافے کے خواہشمند ہیں۔انہوںنے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہے ،آئی ایم ایف کی ٹیم نے کہا ہے کہ پاکستان درست سمت میں جا رہا ہے اور اب تجارتی خسارے بھی کم ہو رہا ہے،آئندہ سال جون میں تجارتی خسارے مزید کم ہو جائے گا۔انہوںنے کہا کہ ملکی سرمایہ کاروں کو کہتا ہوں کہ پاکستان میں سرمایہ کاری لائیں یہی موقع ہے اور اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے،اس کنونشن سے واضح ہوتا ہے کہ پاکستان کی عالمی سطح پر صورتحال بہتر ہوئی ہے۔اعجاز کھوکھرنے کہا کہ کنونشن میں 90فیصد لوگ ایسے ہیں جو پہلی مرتبہ پاکستان آئے ہیں اور وہ پاکستان اور لاہور کو دیکھ کر مطمئن اور خوش ہیں-پاکستان کے پینتیس عالمی برانڈز عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں،پاکستان کی گار منٹس کی صنعت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور عالمی سطح پر اس صنعت کو سراہا جاتا ہے۔غیر ملکی مندوبین کو لاہور کا دورہ کرنا چاہیے تاکہ انہیں لاہور کی ثقافت اور خوبصورتی کے بارے آگاہی مل سکے۔ہان بیکیک نے کہا کہ پاکستان کی اپیریل کی صنعت دنیا بھر مانی جاتی ہے،خاص طور پر پاکستان کا ڈینم برانڈ دنیا بھر میں مشہور ہے،آئی اے ایف پاکستان کی اپیریل کی صنعت کو ترقی دینے کے لئے پریگمیا کے ساتھ ہے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی