08:23 pm
نوازشریف کی بیماری پر جاری بیان پر چودھری نثار کا ناپسندیدگی کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن) میاں نواز شریف کی بیماری اور  تیمارداری سے متعلق جاری کئے گئے بیان پر چوہدری نثار علی خان نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ کلر سیداں  میں   اپنے دوست عامر وسیم کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کیلئے گیا تھا مقامی صحافیوں کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے باوجود میں نے جواب دینے سے گریز کیا۔ میرے حوالے سے جاری بیان میں کوئی صداقت نہیں ہے، دریں اثناء
کلرسیداں کے سماجی و سیاسی رہنما چوہدری عامر وسیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان میری والدہ کی فاتحہ خوانی کیلئے آئے تھے کچھ مقامی صحافیوں نے ان سے سوالات پوچھنے کی کوشش کی تھی لیکن چوہدری نثار علی خان نے انہیں کہا کہ سیاسی گفتگو کرنے کیلئے یہ مناسب جگہ نہیں ہے میں فاتحہخوانی کیلئے آیا ہوں نہ کہ میڈیا ٹاک کیلئے آیا ہوں، مگر خودساختہ مقامی میڈیا پر سنز نے خبر بنانے کی خواہش میں اپنی سوچ کو خبر بنا کر اسے جاری کر دیا، انہوں نے کہا کہ ہمارے معزز مہمان سے متعلق ایک بے بنیاد خبر بنا کر جاری کرنا کہاں کی صحافت اور کونسی اصولی بات ہے، چوہدری عامر وسیم نے کہا کہ سابق وزیر داخلہ نے سوالوں پر بھی ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا اور کہا تھا کہ میاں نواز شریف اور انکا ذاتی معاملہ ہے اس لئے میری تمام ذمہ داران سے گزارش ہے کہ خبر کی خواہش ضرور رکھیں لیکن مہمانداری اور موقع کا بھی خیال کر لیا کریں۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی