10:10 pm
’مجرے 126 دن ، پاک محفل گیارہویں دن ہی اجڑ گئی‘ ارشاد بھٹی نے مولانا فضل الرحمان کوشدیدتنقیدکانشانہ بناڈالا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ کارارشادبھٹی نے بے نتیجہ دھرناختم کرنےپرجےیوآئی کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن کوکڑی تنقیدکانشانہ بنایا۔انہوں نے مولاناکی دھرناختم کرنے کے اعلان والی خبرشیئرکرتے ہوئے لکھاکہ ’’مولاناجی یہ کیامجرے تو126دن ہوتے رہے
لیکن پاک محفل گیارہویں دن ہی اجڑ گئی ۔ارشاد بھٹی نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا ’ مولانا جی اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑکر۔۔۔‘تجزیہ کار نے کہا مولاناجی بس11دن میں ہی بس ہوگئی، استعفیٰ،نئے الیکشن، اسلام خطرے میں، تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ خطرے میں، یہودی ایجنٹ کی حکومت، اسرائیل کوتسلیم کیاجارہا ،کشمیر بیچ دیا گیا ، کہاں گیا یہ سب کچھ؟مولاناجی اورنہیں کم ازکم نوازشریف کی لندن رخصتی کاہی انتظارکرلیتے۔

تازہ ترین خبریں

 سعودی عرب میںلیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر پاکستان کے سفیر مقرر

قریبی دوست ملک نے بھی ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔کون  پاکستان میں اب سب سے بڑاسرمایہ کاربن گیا

 ملک دشمن قوتوں نے پی ٹی آئی کوفنڈنگ کی،فضل الرحمن

مفتی قوی نے جب میرے ساتھ یہ کام کیاتو۔۔۔۔تھپڑوں کے بعد جوتوں کی بارش

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں

اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب