10:12 pm
آزادی مارچ ختم ہونے پرحکومت کابیان بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سربراہ جے یوآئی ف مولانافضل الرحمٰن کےدھرناختم کرنے کے اعلان کے بعدحکومت کاموقف بھی سامنے آگیاہے ۔سینیٹرفیصل جاویدنے کہاہے کہ مولانافضل الرحمٰن کادھرناختم کرنے کااعلان بہت اچھااقدام ہے ،جمہوریت میں پرامن احتجاج کرناحق ہے ۔پرامن رہیں کوئی غیرقانونی اقدام نہ کریں
۔تعمیری اپوزیشن کی طرف آجائیں ،ایشوز پرجہاں حکومت غلط جائے اسکی تصحیح کریں اورجہاں ٹھیک جائے اس کاساتھ دیں ،مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپرانہوں نے دھرنے کے شرکاء کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ عام شہریوں کی زندگی متاثر کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی پرامن احتجاج توٹھیک ہے لیکن کوئی غیرقانونی چیزکرنا لوگوں کی زندگی کومتاثرکرنایہ قابل قبول نہیں ہے ،احتجاج ضرور کرین لیکن پرامن رہیں اورلوگوں کی زندگی کومتاثر نہ کریں ،ان کاکہناتھاکہ دھرنے کے شرکاء ہمارے مہمان ہیں ،انہوں نے بھرپورنظم وضبط کامظاہرہ کیاجس پران کاشکریہ اداکرتے ہیں ،اللہ تعالی ٰ سب کاحامی وناصرہو۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری