10:35 pm
راولپنڈی سے 30سے زائد بچوں کیساتھ زیادتی کرنے والےڈارک ویب کے سرغنہ کے بارے میں حکومتی وزیر کا سنسنی خیز انکشاف

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں سے بدفعلی کرنے والے ملزم سے متعلق خیبرپختونخواہ کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے بیان جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ پنجاب پولیس نے جس سہیل ایاز عرف علی کو گرفتار کیا ہے ، اس کا خیبرپختونخوا حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وہ حکومت کے پیرول پر ہے نہ ہی خیبرپختونخوا حکومت کا ملازم ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ عالمی بینک کا کنسلٹنٹ اور ایک پراجیکٹ کے ساتھ منسلک ہے ، اس لئے صوبائی حکومت کو بدنام نہ کیا جائے
۔صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے مزید کہا کہ سہیل ایاز نے کوئی جُرم کیا تو پولیس اس بارے میں تفتیش کر رہی ہے ، صوبائی حکومت کا اس کیس سے کوئی لینا دینا نہیں ۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز بچوں سے زیادتی کرنے اور ان کی لائیو ویڈیوز چلانے والے عالمی گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ سی پی او فیصل رانا نے بتایا کہ ملزم نے پاکستان میں 30 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزم برطانیہ میں بچوں کے تحفظ کے ادارے میں ملازمت کرتا تھا، متاثرہ افراد وفاقی ادارے سے رجوع کرسکتے ہیں، سماجی دباؤ پر متاثرین مدعی نہ بنے تو پولیس مدعی بنے گی۔ جس کے بعد یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بچوں سے زیادتی کا ملزم عالمی گینگ کا سرغنہ خیبرپختونخواہ حکومت کا ملازم ہے۔ ملزم سے متعلق بتایا گیا تھا کہ ملزم سہیل ایاز گورننس پالیسی پراجیکٹ خیبرپختونخوا کا کنسلٹنٹ ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے بچوں سے زیادتی کے ملزم سہیل ایاز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سہیل ایاز دو سال سے گورننس پولیسی پراجیکٹ میں بطور کنسلٹنٹ کام کر رہا تھا جب کہ ملزم جس پراجیکٹ میں کام کر رہا تھا اس کی مدت ملازمت چار سال تھی۔ تاہم اب شوکت یوسفزئی نے ملزم کا تعلق خیبرپختونخواہ حکومت سے ہونے کی تردید کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم