12:38 pm
جو لوگ عمران خان کے دھرنے کی مخالفت کرتے رہے ہیں وہ آج کس منہ سے دھرنے میں شریک ہیں, چوہدری نثار

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر ترین رہنماء چوہدری نثار علی خان نے واضح کیا ہے کہ میرا نواز شریف سے کوئی تعلق نہیں ہے اب میں کس منہ اور حیثیت سے نواز شریف کی تیمارداری کے لیے جاؤں؟ جو لوگ عمران خان کے دھرنے کی مخالفت کرتے رہے ہیں وہ آج کس منہ سے دھرنے میں شریک ہیں؟ تفصیلات کے مطابق کلر سیداں کی سیاسی شخصیت چوہدری عامر وسیم کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے
سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر ترین رہنماء چوہدری نثار علی خان نے واضح کیا ہے کہ میرا نواز شریف سے کوئی تعلق نہیں ہے اب میں کس منہ اور حیثیت سے نواز شریف کی تیمارداری کے لیے جاؤں؟ جو لوگ عمران خان کے دھرنے کی مخالفت کرتے رہے ہیں وہ آج کس منہ سے دھرنے میں شریک ہیں؟ اب کیوں مولانا کے کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے ہیں، میں ماضٰ میں بھی دھرنوں کے خلاف تھا اور آج بھی دھرنوں کے خلاف ہوں، میں نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے، سیاست میں ذاتی مفادات کو نہیں دیکھا ، دھرنوں نے ہمیشہ ملک کو اندھروں کی جانب دھکیلا ہے، میں ضمیر فروش نہیں ہوں، عزت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے، نہ مجھ سے کسی کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑا ہوا جاتا ہے اور نہ ہی میں کسی کی چاپلوسی کر سکتا ہوں،میں حلال اور حرام میں تمیز کرنے والا شخص ہوں، اقتدار، دولت اور عہدوں کا پُجاری نہیں ، میں اگر کسی کا پُجاری ہوں تو وہ صرف اللہ کی ذات ہے یا پھر اللہ کے رسول حضرت محمدﷺ۔ خیال رہے کہ چوہدری نثار اور مسلم لیگ ن میں دوریاں اسوقت پیدا ہوئیں جب مریم نواز سیاسی طور پر متحرک ہوئیں اور اپنے والد کی بنائی ہوئی پارٹی پر براجمان ہوگئیں ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی