02:04 pm
اہم شہر میں بچوں کو نشہ پلا کر ان کیساتھ کیا کام کیا جانے لگا ، پڑھ کر آپ کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھاجائے گا

اہم شہر میں بچوں کو نشہ پلا کر ان کیساتھ کیا کام کیا جانے لگا ، پڑھ کر آپ کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھاجائے گا

02:04 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یادش بخیر ڈاکٹر شاہد مسعود نے زینب قتل کیس پر ایک بہت بڑا انکشاف کیا تھا جس کو اس وقت تو لوگوں نے باتوں میں اڑا دیا تھا تاہم آہستہ آہستہ واضح ہوتا گیا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کا ڈارک ویب والا دعویٰ حقیقت تھا اور اس کی سب سے بڑی مثال گزشتہ دنوں پنڈی سے پکڑا جانےوالا شخص تھا جو ڈارک ویب کا سرغنہ نکلا ۔ اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل آباد میں بچوں سے زیادتی کی ویڈیوز بنانے والا ایک گروہ سامنے آیا ہے۔بتا یا جا رہے
کہ اس گھنائونے کاروبار میں مردوں کیساتھ ساتھ خواتین بھی ملوث ہیں ۔ خواتین بچوں کو ورغلاتی تھیں۔بعدازاں بچوں کی زیادتی کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کیا جاتا تھا۔ملزم بچوں کو پہلے نشے کا عادی بناتے تھے بعدازاں زیادتی کرنے کی ویڈیوز بنائی جاتی۔پولیس نے اس سلسلے میں چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ اس گروہ میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق بچوں کو ایک کمرے میں رکھ کر منشیات دی جاتی،شیشہ پلایا جاتا۔اس متعلق بھی تحقیقات کی جا رہی ہے کہ آیا اس گروہ کا ڈارک ویب سے تعلق ہے یا نہیں۔اس گروہ کے مرکزی ملزم یاسر کو 2015ء میں بھی اسی الزام میں گرفتار کیا گیا تاہم ملزم نے پانچ لاکھ روپے دے کر خود کو آزاد کروا لیا تھا،یہ ملزمان چار سے پانچ دیگر مقدمات میں بھی ملوث ہیں۔ اس سے قبل فیصل آباد میں بچے اغوا کر کے بعدازاں کام کروانے کا انکشاف ہوا تھا۔۔اسی گروہ کے ہاتھوں اغوا ہونے والا عبدالرحمن بھی 14 ماہ بعد گھر پہنچا تھا۔گھر لوٹنے والے بچے نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے اغوا کے بعد جہاں رکھ گیا وہاں اور بھی بچے موجود تھے۔ بچے نے مزید بتایا کہ کسی نے مجھ سے ایڈرس پوچھا جب میں وہ بتانے لگا تو اچانک ہی میری آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا گیا۔ جب میری آنکھ کھلی تو وہاں اور بھی کئی بچے موجود تھے۔وہاں پر بچے رو بھی رہے تھے لیکن کسی کی مجال نہیں تھی کہ آنکھ اٹھا کر اوپر دیکھے کہ کون آیا ہے۔ وہاں پر کمسن بچے ماں باپ کو آوازیں لگا رہے تھے۔اس کے بعد وہاں موجود ایک شخص نے کہا کہ اس کو بھی کام پر لگاؤ۔خیال رہے کہ فیصل آباد میں حالیہ عرصے میں بچوں کے اغوا اور زیادتی کے کئی واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

سیالکوٹ کے گھناؤنے واقعے کی تحقیقات کی نگرانی خود کروں گا،عمران خان

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

خاموشی سے چلے جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے،پڑوسی ملک نے امریکہ کووارننگ جاری کردی

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا