02:08 pm
گزشتہ روز نواز شریف کی والدہ نے اپنی پوتی مریم نواز کو خوب جھاڑ کیوں پلائی ؟ اندر کی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ان دنوں میڈیا پر ایک ہی بحث ہے اور وہ یہ کہ نواز شریف علاج ی غرض سے ملک سے باہر جائیں گے یا نہیں کیونکہ اس سے قبل میاں صاحب ملک سے باہر نہ جانے کا اعلان کر چکے تھے تاہم پھر وہ علاج کے لیے باہر جانے پر رضامند ہو گئے ۔ اس حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نواز شریف کے علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے تو محض اپنی والدہ کے حکم پر ۔
انہوںنے انکشاف کیا کہ گزشتہ دنوں جب نواز شریف علاج کیلئے بیرون ملک جانے کیلئے راضی نہیں ہو رہے تھے تو اس وقت شہباز شریف نے انہیں منانے کی بھرپور کوشش کی۔ شہباز شریف کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کیلئے منانے کی کوششیں کرنے پر مریم نواز نے اعتراض کیا تو اس وقت وہاں موجود نواز شریف کی والدہ بول پڑیں اور انہوں نے اپنی پوتی کو ٹھیک ٹھاک جھاڑ پلا دی۔ نواز شریف کی والدہ نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم اپنی سیاست اپنے پاس رکھو مجھے اس سیاست سے کوئی غرض نہیں ہے۔ نواز شریف کی والدہ نے کہا کہ ان کیلئے اس وقت صرف ایک بات اہمیت رکھتی ہے اور وہ ان کے بیٹے کی صحت ہے۔ اس کے علاوہ انہیں کسی کی سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا ہے کہ اس وقت شریف خاندان میں اختلافات عروج پر ہیں۔ حمزہ شہباز سمجھتے ہیں کہ ان کے جیل جانے اور ان کیخلاف جو مقدمات چل رہے ہیں ان میں مریم نواز کا ہاتھ ہے۔ جبکہ شریف خاندان کا ہر شخص کوشش کر رہا ہے کہ نواز شریف کو کچھ ہو جانے کی صورت میں یا ان کے بیرون ملک چلے جانے کی صورت میں مسلم لیگ ن کی باگ دوڑ وہ سنبھال لے۔ اور یہی وجہ ہے کہ مریم نواز رہائی ملنے کے باوجود اپنے والد نواز شریف کے ساتھ بیرون ملک جانے کی کوشش نہیں کریں گی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی