09:16 am
سموگ سے بچاؤ کیلئے فواد چودھری کی بھارت کو پاکستانی مشینری کی پیشکش

سموگ سے بچاؤ کیلئے فواد چودھری کی بھارت کو پاکستانی مشینری کی پیشکش

09:16 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) سموگ سے بچاؤ کیلئے فوادچودھری کی بھارت کو پاکستانی مشینوں کی پیش کش۔ انہوں نے کہا پی سی ایس آئی آر میں تیار مشینیں فصلوں کی باقیات کو بلٹس بناتی ہیں، اللہ مودی سرکار کوعقل دے ، ایک معاملے میں بھی عقل کا مظاہرہ نہیں کیا ،وفاقی وزیر کا ٹویٹ۔ان کا کہنا تھا
ہماری بنائی ہوئی مشین سے 60 فیصد کم دھواں پیدا ہوتا ہے۔دوسری جانب پنجاب میں بڑھتی ہوئی سموگ، محکمہ موحولیات نے بھارت کوخط لکھ دیا، بھارتی پنجاب میں فصلوں کی آگ لاہور کو زیادہ متاثر کر رہی ہے، بھارت سموگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کرے۔

تازہ ترین خبریں