03:21 pm
دھرنے کا مقصد پورا،فضل الرحمن کوعمران خان کے استعفے کی بجائے کیا کچھ مل گیا ؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےسینئرصحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے دھرنے سے اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں۔ دھرنے کے دو مقاصد تھے جو حاصل ہو گئے۔انہوں نے کہا نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کی خاصی مدد کی ہے اس کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی ان کی مدد کی۔افغانستان سے بھی مولانا کو مدد ملی ہو گی وہ کس طریقے سے ملی اس پر میں نہیں جانا جاتا۔ عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ عمران خان کئی بار کہہ چکے ہیں کہ میں نواز شریف سے
 
لوٹا ہوا پیسہ واپس لوں گا،انہیں جانے نہیں دوں گا،جب کہ اب حکومت انہیں خود کہہ رہی ہے کہ آپ چلے جائیں۔سکیورٹی بانڈز تو ایک فارمیلٹی ہے جس سے حکومت اپنی عزت بچانا چاہتی ہے۔ عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ مولانا کو افغانستان کے معاملے پر بھی گارنٹی دی گئی ہے کہ آپ ابھی چلے جائیں آئندہ آپ کو افغانستان اور طالبان والے معاملے میں اہمیت دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے