03:26 pm
وزیراعظم کے بعد صدر عارف علوی بھی نوجوانوں کی ترقی کے لئے میدان میں آ گئے، بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے بعد صدر پاکستان بھی نوجوانوں کی ترقی کے لئے میدان میں آ گئے،صدر عارف علوی نے معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار سے اہم ملاقات کی جس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پروگرام کو کامیاب جوان منصوبے ساتھ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ منصوبے کے تحت 1 لاکھ نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تربیت دی جاسکے گی۔ صدر مملکت نے کہاکہ ترقی یافتہ ممالک تیزی سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر منتقل ہو رہی ہیں، مصنوعی ذہانت دنیا کا مستقبل ہے، ہمیں جدید طریقے اپنانے ہوں گے۔ صدر پاکستان نے کہاکہ کامیاب جوان پروگرام کی زبردست
 
پذیرائی حکومت کے لئے خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہاکہ نوجوانوں کی تعمیرو ترقی کے لئے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں۔انہوں نے کہاکہ کامیاب جوان کے پلیٹ فارم کو مزید موثر بنا کر نوجوان نسل کی سرپرستی کریں گے۔ عثمان ڈار نے کہاکہ سربراہان مملکت کی جانب سے منصوبے میں تعاون نوجوانوں کے لئے اچھی خبر ہے،وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں شفاف ترین پروگرام کی بنیاد رکھی ہے،ملک کی ترقی میں نوجوانوں کا کردار مزید اہم بنانا چاہتے ہیں،مصنوعی ذہانت پر کام بہت پہلے شروع ہو جانا چاہئیے تھا۔ انہوں نے کہاکہ گزشتہ حکومتوں کی نا اہلی کے باعث پاکستان آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں پیچھے رہ گیا۔ انہوں نے کہاکہ کوشش کریں گے اپنے نوجوانوں کو عالمی طرز کی تربیت فراہم کریں۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر