03:31 pm
فیس بک پر اسٹیٹس لگانا، نوجوان کے قتل کی وجہ بن گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

لاہور(این این آئی) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اسٹیٹس لگانے کی وجہ سے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں مقتول فقیر حسین کو اسکے چچا زاد بھائی محمد حسن نواز نے قتل کیا۔اہل خانہ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مقتول فقیر حسین نے کچھ روز قبل فیس بک پر ایک پوسٹ لگائی تھی جو اس کے چچازاد بھائی کو ناگوار گزری۔اہل خانہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔ تھانے میں درج مقدمے کے مطابق ملزم نے مقتول کو شادی
 
کی ایک تقریب سے باہر بلا کر قتل کیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی تلاش میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں تاہم گرفتاری نہیں ہو سکی۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر