03:35 pm
اب نابینا افراد کو ایسے لکھا جائے،لاہور ہائی کورٹ نے نابینا افراد کو معذور لکھنے پر پابندی لگا دی

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے نابینا افراد کو معذورلکھنے پر پابندی عائد کر تے ہوئے حکم دیا ہے کہ نابینا افراد کو سپیشل پرسن لکھا جائے۔لاہور ہائیکورٹ نے نابینا افراد کے لیے ملازمتوں کے کوٹہ پر عمل نہ ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔فاضل عدالت نے ریمارکس دئیے کہ اب دیکھنا پڑے گا کہ معاملات سڑکوں پرحل ہوں گے یاعدالتوں میں،عدالت کوایسے معاملات کے حل کیلئے اب لکیرکھینچنی پڑے گی۔سڑکوں کی بندش سے عام شہریوں کے بنیادی حقوق بھی متاثر ہوتے ہیں۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے کہا کہ پنجاب حکومت نے مال روڈ کوریڈ زون قراردے رکھا ہے۔ استدعا ہے
 
کہ نابینا افرادکے مسائل کے حل اورکوٹہ پرعملدرآمد کا حکم دیاجائے۔ فاضل عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے پنجاب حکومت سمیت تمام فریقین سے چار دسمبر کو جواب طلب کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

آپ لوگ بہت تاخیر کرتے ہو، ہم اپنے 5ارب ڈالر کیوں بلاک کروائیں ، شاہ سلمان کا شہباز شریف سے شکوہ

سرگودھا کے رہائشی 52سالہ شوہر کونوجوان لڑکی سے محبت کی شادی کرنا مہنگا پڑ ا ، بیوی نے ایسا کام کر ڈالا کہ پولیس حرکت میں آگئی

جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نہیں انہیں کیسے 2 ہزار ملیں گے؟پیسے لینے کیلئے یہ خبر ضرور پڑھیں

حکومتی اتحادی نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر متفق

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان