04:33 pm
 تین بار کا وزیراعظم نواز شریف موت و حیات کی جنگ لڑ رہاہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہےکہ عدالت کے ایک افسر نے حکومتی شخصیت سے نوازشریف سے متعلق دریافت کیا جس پر انہوں نے کہا کہ حکومت کا بھی یہی مؤقف ہےکہ نوازشریف مر جائیں ہماری بلاسے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ تین بار کا وزیراعظم نواز شریف موت و حیات کی جنگ لڑ رہاہے، انہوں نے موت و حیات کی جنگ میں بھی اپنی اصل جنگ ووٹ کو عزت دو کو نہیں بھولے۔
انہوں نے کہاکہ فروغ نسیم کا بڑا احترام کرتا ہوں، کاش انہوں نے مشرف کے لیے جو رویہ اپنایا وہی نوازشریف کے لیے بھی دلائل دیتے مگر مشرف کے لیے ان کے دلائل مختلف اور نوازشریف کے لیے مختلف ہیں، ان سے استدعا ہےکہ اصول کی بات کریں، ماحول اور موسم کے مطابق بات نہ کریں۔خواجہ آصف نے مزید کہا کہ نوازشریف کے ورکر اور ایم این اے ضامن ہیں، ہم ان کے ضامن ہیں کہ نوازشریف واپس آئیں گے، پاکستان کے عوام انہیں واپس لائیں گے، حکمرانوں سے استدعا کرتا ہوں کہ نوازشریف کو شطرنج کا مہرا نہ بنائیں۔

تازہ ترین خبریں

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی