04:38 pm
خورشید شاہ کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے منتقل کرنے والاکنٹریکٹر گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب) نے رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے منتقل کرنے والے سرکاری کنٹریکٹر کو گرفتار کر لیا۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں سرکاری کنٹریکٹر عبدالرزاق بہرانی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عبدالرزاق بہرانی کو خورشید شاہ کیس میں گرفتار کیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عبدالرزاق بہرانی کروڑوں روپے خورشید شاہ کے اکاؤنٹس میں منتقل کرتا رہا ہے، منتقل کی گئی رقوم سے ملزم مالی فوائد حاصل کرتا رہا
۔نیب اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گرفتار ملزم جیکب آباد کے ترقیاتی کاموں کے فنڈز میں بھی خردبرد کرتا رہا ہے، ملزم کی فنڈز میں خرد برد کی درخواست سپریم کورٹ میں بھی دائر ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عبدالرزاق بہرانی مشیر جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کے بےنامی اثاثوں کا بھی مالک ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کی حالت دیکھ کر حنا پرویز بٹ کو ترس آگیا، معاملہ حل کرنے کیلئے بڑا مشورہ دیدیا

مزید گرفتاریوں کیلئے ہو جائیں تیار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

وفاداریاں تبدیل۔۔کون کب حکومت کو چھوڑ جائے کب پتہ چلتاہے۔پیپلزپارٹی رہنما نے اعلان نے سب کو حیران کردیا

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا